21 اگست، 2018، 10:26 AM

خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے

خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی  منائی جارہی ہے

خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید الاضحیٰ قومی اور مذہبی جوش و ولولہ کے ساتھ منائی جا ر ہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید الاضحیٰ قومی اور مذہبی جوش و ولولہ کے ساتھ منائی جا ر ہی ہے۔ انڈونیشیا ،ملائیشیا ،جاپان،افغانستان ،برطانیہ سمیت یورپی ملکوں میں آج عید منائی جا رہی ہے ۔ ایران۔ بنگلہ دیش ، عراق اور بعض دیگر اسلامی ممالک میں کل عید الاضحی منائی جائے گی۔

News ID 1883250

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha